ڈاکو لوٹنے آئے تو انکا پسٹل چھین کر انہیں ہسپتال پہنچانے والی بسمہ شاہد۔۔۔
ڈاکو نے پکڑے جانے پر اپنی بچی کا واسطہ دیا تو 19 سالہ بسمہ نے جواب دیا: ’’کیا میں کسی کی بچی نہیں ہوں؟‘‘ نومبر 2022 میں گوجرانوالہ کی ایک طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے میں یہ جملہ ہر سننے والے کے دل کو لگا۔ یونیورسٹی آف گجرات کی طالبہ بسمہ شاہد نے … Read more