شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کی ذاتی و فنی زندگی کی روداد۔۔۔
برصغیر پاک و ہند کے نامور گلوکار اور شہنشاہِ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کی آج سالگرہ ہے۔ استاد نصرت فتح علی خان 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق قوالی کے ایک معروف موسیقار گھرانے سے تھا۔ اپنی بے مثال آواز، منفرد اندازِ گائیکی اور فنی مہارت کی … Read more