پاکستان فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نیلی جو انڈر ورلڈ کی دھمکیوں کی وجہ سے انڈسٹری چھوڑ کر چلی گئیں۔۔۔
پاکستانی فلمسٹار نیلی، جن کا اصل نام نیلوفر بتایا جاتا ہے، 1986 سے 2006 تک فلمی دنیا سے وابستہ رہیں۔ انہوں نے اردو، پنجابی، سندھی اور پشتو فلموں میں کام کیا۔ ان کے نام کے ساتھ “آخری جنگ”، “مشکل”، “چیف صاحب”، “جیوا”، “شیر علی”، “انٹرنیشنل گوریلے” اور “سخی بادشاہ” جیسی فلمیں جڑی رہیں۔ ان کے … Read more