مریم نواز چھوٹی بیٹی کئ گریجویشن مکمل ہونے پر خوش
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنی چھوٹی بیٹی کی گریجویشن مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ بیٹی کی گریجویشن مکمل ہونے پر وہ بے حد خوش ہیں اور یہ ان کے لیے ایک انتہائی خوشی اور فخر کا موقع … Read more