پچاس سال3 کلومیٹر پیدل چل کر مسجد نبوی میں نماز ادا کرنیوالے 107سالہ شیخ محی الدین چل بسے۔۔۔
107 سالہ پاکستانی بزرگ شیخ محی الدینؒ — مسجدِ نبوی ﷺ سے عشق و عقیدت کی ایک یادگار داستان شیخ محی الدین، جنہیں حاجی محی الدین کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا، مدینہ منورہ کے ایک ایسے بزرگ تھے جن کی زندگی مسجدِ نبوی ﷺ سے غیر معمولی محبت اور عبادت سے وابستہ … Read more