زندگی بدلنے والی سچی کہانی:لاہور کا وہ چنگڑ جسے قدرت امریکہ لے آئی۔۔۔

زندگی بدل دینے والی سچی کہانیاں : لاہور کا وہ چنگڑ جسے قدرت امریکہ لے آئی ۔۔۔۔ سڑکوں پر کوڑا چننے والے نوجوان کی زندگی کی کہانی ۔۔۔ محمد صابر کا تعلق لاہور کے ایک ایسے چنگڑ خاندان سے تھا جو جھگی میں رہتا اور اس خاندان کے تمام افراد بشمول عورتیں بچے سڑکوں اور … Read more

خالی جیب بھی آڑے نہ آسکی، کامران بیگ پیدل مدینہ شریف پہنچ گئے

لاہور میں کرائے کی گاڑی چلانے والے ایک شخص کے دل میں برسوں سے ایک خواہش تھی، لیکن اس خواہش اور اس کے درمیان پیسوں کی ایک بڑی دیوار کھڑی تھی۔ ماہانہ آمدنی صرف بیس ہزار روپے، تین بچوں کی ذمہ داری اور گھر کے اخراجات؛ ایسے حالات میں جہاز کا ٹکٹ خرید کر مکہ … Read more

ڈاکٹر عثمان مصطفیٰ:پاکستانی غریب مریضوں کے لیے کسی مسیحا سے کم نہیں۔۔۔

گھروں میں پونچھا لگا کر روزی کمانے والی ایک خاتون کے لیے چلنا بھی تکلیف دہ ہو چکا تھا۔ سینے میں اٹھنے والا درد اسے پریشان کرتا تھا، مگر علاج کے لیے اس کے پاس پیسے نہیں تھے۔ جب معائنے کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے دل کی ایک شریان بند ہے اور اسٹنٹ … Read more

بچاس نیازی کوشش کے باوجود کیوں جھنگ سے اپنی بس سروس نہ چلا سکے؟

نیازی 99 کی بسیں پاکستان کے ہر شہر جاتی ہیں لیکن پنجاب کا وہ واحد شہر جہاں بجاش خان نیازی کوشش کے باوجود بس سروس نہ چلا سکے ۔۔۔۔۔۔۔ ایک انٹرویو میں نیازی ایکسپریس 99 کے چیئرمین بجاش خان نیازی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ جھنگ کے لیے نیازی 99 کی سروس شروع نہیں … Read more

قائداعظم کی شادیاں کن حالات میں ہوئیں؟

جناح کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی اور دوسری بیوی جناح سے 24 سال چھوٹی تھی اور کہتے ہیں جب اگست 1947 میں جناح نے ممبئی چھوڑا تو اپنی مرحوم بیوی رتن کی قبر پر گئے اور فاتحہ پڑھتے ہوئے الوداع کیا جو پھر آخری ملاقات ثابت ہوئی۔ قائد اعظم محمد علی … Read more

ایک معمر پاکستانی کی کہانی جو اس وقت 150 سال کا ہے۔۔۔

جب تقسیم ہوئی تو اس وقت میری داڑھی میں سفید بال آنا شروع ہو چکے تھے ، میری پیدائش 1874 کی ہے اور اس وقت میری عمر 150 سال کے قریب ہے ۔۔۔۔ گوجرانوالہ ، نوشہرہ ورکاں کے گاؤں ماڑی بھنڈراں کے بابا محمد رمضان باجوہ کا دعویٰ ۔۔۔۔۔ بابا رمضان اس گاؤں کے جدی … Read more

ایک 96 سالہ سکھ ماں جی نے کیسے 1947 کی تقسیم میں اپنا چھوڑا ہوا گھر واپس پاکستان آتے ہی پہچان لیا۔۔۔

کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت بھی ختم نہیں کر پاتا۔ انسان کی عمر گزر جاتی ہے، چہرے بدل جاتے ہیں، بستیاں نئی شکل اختیار کر لیتی ہیں، مگر بچپن اور جوانی کی یادیں دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ ایسی ہی ایک ناقابلِ فراموش داستان بزرگ سکھ خاتون بیبے اجیت … Read more