ان 2بہنوں کی سچی کہانی جنہیں پورا یقین تھا کہ اسلام انہیں پسند و ناپسند کی شادی کا حق دیتا ہے۔۔۔

ان دو بہنوں کی سچی کہانی جنہیں یہ تسلی تھی کہ اسلام شادی میں پسند ناپسند کا حق دیتا ہے ۔۔۔۔ ہنسی خوشی سپین سے اپنی ماں کے ساتھ پاکستان آئی تھیں مگر زندہ واپس نہ جا سکیں ۔۔۔۔۔۔ ان بچیوں کی والدہ انصاف لیے بغیر واپس سپین جاتے وقت کیا تلخ جملہ کہہ گئی … Read more

ایکسیڈنٹ کے بعد جب سب لوگ ویڈیوز بنانے میں مشغول تھے تب خون میں لت پت بچے کو اپنی گاڑی میں ڈال ہسپتال میں پہنچانے والے کاشف گوندل کی روداد۔۔۔

موٹروے پر ایک گاڑی بری طرح تباہ ہو چکی تھی، ایک خاندان شدید زخمی تھا اور قریب کھڑے کچھ لوگ اپنے موبائل فون سے ویڈیوز بنا رہے تھے۔ اسی راستے سے گزرنے والے کاشف ممتاز گوندل جب وہاں رکے تو ان کی نظر ایک دو سالہ بچے پر پڑی، جو خون میں لت پت تھا۔ … Read more

ہمارے گھر سے ہر جمعرات کو ایک انوکھی خوشبو آتی ہے، غازی علم الدین شہید کے پڑپوتے فخر احمد نے حیران کن انکشافات کر دئیے۔۔۔

ہمارے گھر سے ہر جمعرات کو ایک انوکھی خوشبو آتی ہے ۔۔۔۔۔ !!!غازی علم دین شہیید کے پڑپوتے فخر احمد نے حیران کن حقائق بتا دیے ۔۔۔۔۔ اندرون شہر جدی پشتی آبائی گھر میں رہنے والے فخر رشتے میں غازی علم دین شہیید کے بھائی کے پڑپوتے ہیں اور وہ اسی گھر میں مقیم ہیں … Read more

طوفانی سیلاب کے پانی میں پھنسے باپ کو مسلسل 12گھنٹے کی جدوجہد کے بعد زندہ بچا لانے والے اعجاز حسین کی کتھا۔۔۔

سیلاب کا پانی اچانک آیا تو بزرگ رب نواز اور ان کے نوجوان بیٹے کو سنبھلنے کا موقع بھی نہ ملا۔ دیکھتے ہی دیکھتے ان کا مکان پانی کی زد میں آ گیا، چھت اور دیواریں گر گئیں اور دونوں باپ بیٹا پانی میں ڈوب گئے۔ جس گھر میں وہ رہتے تھے، وہ انہی کے … Read more

یتیم لڑکی نے اپنی شادی پر صرف 2مرغیاں مانگیں مگر پورا ملک سونے، چاندی کے زیورات اور تحائف لیکر اس کے گھر پہنچ گیا۔۔۔

شادی میں چند دن باقی تھے، مگر ایک یتیم لڑکی کے پاس اپنی زندگی کی اس خوشی کے لیے بنیادی انتظامات کرنے کے بھی پیسے نہیں تھے۔ الجزائر کے صوبے عین الدفلیٰ کے قصبے سیدی لخضر کی رہنے والی شہرزاد سے جب اس کی ضرورت پوچھی گئی تو اس نے بہت معمولی سی خواہش ظاہر … Read more

خاتون نے ہزاروں ڈالرز کی نوکری محض اس لیے چھوڑ دی کہ سر پر رکھا دوپٹہ نہ اترے۔۔۔

صرف اس لیے کہ سر پر رکھا دوپٹہ نہ اترے، ایک خاتون نے ہزاروں ڈالرز کی نوکری چھوڑ دی۔ انشاءاللہ اس قربانی پر اللہ تعالی اس کو لازوال رزق عطا فرمائے گا۔ بیلجیم میں ایک خاتون ٹیچر کی کہانی سامنے آئی ہے جو خصوصی بچوں کو پڑھاتی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق حاتیس اماجود نے 2022 … Read more

تیس لاکھ روپے سے بھرا شاپر ملا تو لالچ کرنے کی بجائے اسے اسکے اصل مالک تک پہنچانے والے برہان پٹھان۔۔۔

صبح کے وقت گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں کرسیوں کے پاس ایک شاپر پڑا تھا۔ جوتے پالش کرنے والے برہان پٹھان کی نظر اس پر پڑی تو انہوں نے اسے اٹھایا۔ ہاتھ لگانے پر اندر کی چیز نرم محسوس ہوئی، لیکن جب شاپر کھول کر دیکھا تو اس میں نوٹوں کی گڈیاں موجود تھیں۔ برہان … Read more