خالی جیب بھی آڑے نہ آسکی، کامران بیگ پیدل مدینہ شریف پہنچ گئے
لاہور میں کرائے کی گاڑی چلانے والے ایک شخص کے دل میں برسوں سے ایک خواہش تھی، لیکن اس خواہش اور اس کے درمیان پیسوں کی ایک بڑی دیوار کھڑی تھی۔ ماہانہ آمدنی صرف بیس ہزار روپے، تین بچوں کی ذمہ داری اور گھر کے اخراجات؛ ایسے حالات میں جہاز کا ٹکٹ خرید کر مکہ … Read more