ایکسیڈنٹ کے بعد جب سب لوگ ویڈیوز بنانے میں مشغول تھے تب خون میں لت پت بچے کو اپنی گاڑی میں ڈال ہسپتال میں پہنچانے والے کاشف گوندل کی روداد۔۔۔
موٹروے پر ایک گاڑی بری طرح تباہ ہو چکی تھی، ایک خاندان شدید زخمی تھا اور قریب کھڑے کچھ لوگ اپنے موبائل فون سے ویڈیوز بنا رہے تھے۔ اسی راستے سے گزرنے والے کاشف ممتاز گوندل جب وہاں رکے تو ان کی نظر ایک دو سالہ بچے پر پڑی، جو خون میں لت پت تھا۔ … Read more