حج کے لیے برطانیہ سے تقریباً 6500 کلومیٹر پیدل چل کر مکہ پہنچنے والے محمد آدم کی کہانی
52 سالہ آدم محمد نے یکم اگست 2021 کو برطانیہ کے شہر وولورہیمپٹن میں واقع اپنے گھر سے مکہ کی جانب پیدل سفر شروع کیا۔ روانگی سے پہلے انہوں نے تقریباً دو ماہ تیاری کی اور اپنا سامان لے جانے کے لیے خود ایک بڑی پہیوں والی ٹرالی بنائی۔ سامان رکھنے کے بعد اس ٹرالی … Read more