8500گمشدہ ببچوں کو واپس اپنے گھر تک پہنچانے والے لاڑکانہ کے حجام انور کھوکھر کی کہانی۔۔۔
1988 میں انور علی کھوکھر نے لاڑکانہ میں گمشدہ بچوں کو ان کے گھروں تک پہنچانے کا کام شروع کیا۔ ان کی حجام کی دکان قائم شاہ بخاری کے مزار کے قریب تھی۔ کوئی بچھڑا ہوا بچہ ملتا تو پہلے لاؤڈ اسپیکر پر اس کا نام پکار کر گھر والوں کو ڈھونڈتے۔ پھر پیتل کی … Read more