پنجاب کا وہ وزیراعلیٰ جس نے کبھی سرکاری مراعات نہ لیں، رکشا میں فیملی سمیت سفر کرتا، کرائے کے گھر میں رہتا ، ایک ایماندار سیاستدان ملک معراج خالد کی کہانی۔۔۔
صبح سویرے لاہور کی گلیوں میں ایک لڑکا دودھ بیچنے نکلتا تھا۔ اس کی زندگی میں دوڑ صرف روزی کمانے کے لیے نہیں تھی؛ اسے اپنے تعلیمی اخراجات بھی پورے کرنے تھے۔ دودھ پہنچانے کے بعد وہ مسجد میں کپڑے بدلتا اور سکول کی طرف چل پڑتا۔ اس وقت شاید ہی کسی نے سوچا ہو … Read more