جلتی ہوئی وین سے اپنے3 بچوں کو بچانے کے بعد چوتھے بچے کو بچاتے ہوئے اپنی جان قربان کر نیوالی نوشین بیگم کی کہانی۔۔۔

17 مئی 2025 کی صبح نوشین بیگم اپنے چار بچوں کے ساتھ کرک سے راولپنڈی جانے والی مسافر وین میں سوار تھیں۔ خاندان چھٹی گزارنے کے لیے اسلام آباد میں اپنے رشتہ داروں کے پاس جا رہا تھا، مگر اٹک–کوہاٹ روڈ پر جند کے قریب متیال چوک میں وین ایک کار سے ٹکرا کر الٹ … Read more

ناموس رسالت کے پکے، سچے، کھرے پہرے دار غازی علم الدین شہید کی مکمل کہانی۔۔۔

غازی علم دین شہید ایک بڑا عاشق رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ و سلم یہ تھا لاہور کا رہائشی 19سالہ غازی علم دین پیشے کے لحاظ سے ایک بڑھئی تھا۔ تقسیم ہند سے پہلے انڈیا میں ہونے والے ایک واقعہ نے علم دین کی زندگی میں ہلچل برپا کردی۔ 1923 میں ایک انتہا پسند … Read more

بازار حسن کی تاریخ کا انوکھا کردار، پیر کاکی تاڑ کون تھا؟ کہاں سے آیا تھا؟ پہلی بار مکمل کہانی اور حقائق جانیے۔۔۔

لاہور: بازار حسن کی تاریخ کا انوکھا کردار ، پیر کاکی تاڑ کون تھا ؟ کہاں سے آیا تھا ؟ پہلی بار مکمل کہانی اور حقائق ۔۔۔۔۔ جو شخص بہترین اور پرآسائش زندگی کو ٹھوکر مار کر معاشرے کی ٹھکرائی ہوئی روحوں کو گلے لگا لے، دنیا اسے یا تو پاگل سمجھتی ہے یا پھر … Read more

مسلسل 20 سال روزانہ کی بنیاد پر دریا کر سکول پڑھانے جانیوالے استاد عبدالمالک کی کہانی۔۔۔

بھارت کی ریاست کیرالہ کے ضلع ملاپورم میں ریاضی کے استاد عبدالمالک کے لیے اسکول جانا محض گھر سے نکل کر بس پکڑنے کا نام نہیں تھا، انہیں روزانہ دریائے کدلنڈی عبور کرنا پڑتا تھا۔ عبدالمالک نے 1992 میں پڈنجاٹوموری کے مسلم لوئر پرائمری اسکول میں تدریس شروع کی۔ پہلے سال وہ سڑک کے راستے … Read more

خوشاب، سرگودھا، میانوالی وگردنواح کی طلسماتی شخصیت ملک چراغ بالی کی کہانی جن پر ایک پنجابی فلم بھی بنائی گئی تھی۔۔۔

خوشاب سرگودہا اور میانوالی وگردونواح کی معروف طلسماتی شخصیت ملک چراغ بالی کی زندگی کی کہانی : ملک چراغ بالی 1928ء میں خوشاب سے پندرہ کلو میٹر دور قصبہ ہڈالی میں محمد حیات بالی کے گھر پیدا ہوا ۔ ملک حیات کے چار بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں،ان میں ملک چراغ بالی کڑیل اور اکھڑ … Read more

بظاہر اپنے شوہر کا قتلِ ہضم کر جانیوالی بیوی6 ماہ بعد کیسے پکڑی گئی؟

بظاہر اپنے شوہر کا ق۔ت۔ل ہضم کر جانیوالی بیوی 6 ماہ بعد کیسے پکڑی گئی ؟؟ لاہور کے علاقے باغبانپورہ کی آمنہ کی شادی 16 سال کی عمر میں عثمان نامی ایک نوجوان سے ہوئی جو کبھی چھوٹا موٹا کام کر لیتا ، کبھی شرط لگا کر کچھ جیت جاتا جب تک آمنہ کی ساس … Read more

اسلام آباد کے ایک بھلے مانس شہری کی کہانی۔۔۔

غلطی موٹر سائیکل والے کی تھی، نقصان مہنگی گاڑی کا ہوا… اور پھر گاڑی کا مالک موقع پر پہنچ گیا۔ اسلام آباد کے جی 11 مرکز میں ایک موٹر سائیکل والے کی غلط کراسنگ کے باعث ایک مہنگی گاڑی سڑک کی درمیانی سبز پٹی پر چڑھ گئی۔ گاڑی کو اندازاً سات سے آٹھ لاکھ روپے … Read more