حکومت نے شاہد آفریدی کو بڑے عہدے سے نواز دیا
شاہد آفریدی سندھ پولیس کے اسپورٹس ایمبیسیڈر مقرر، نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ پر زور کراچی سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں پاکستان کرکٹ کے سابق اسٹار اور معروف آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کو سندھ پولیس اسپورٹس بورڈ کی جانب سے اسپورٹس ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا ہے۔ شاہد آفریدی کی یہ … Read more