برے وقت میں کسمپرسی کا شکار ہونے والے ہر دل عزیز فنکار۔۔۔
مستانہ اور ببو برال کی جوڑی نے برسوں اسٹیج پر قہقہے بکھیرے۔ پھر دونوں بیمار ہوئے۔ مستانہ کے بیٹے نے بتایا کہ والد کے علاج پر روزانہ پانچ ہزار روپے خرچ ہو رہے تھے، جو خاندان کے بس سے باہر تھے۔ ببو برال کی جمع پونجی علاج پر خرچ ہوگئی تو انہیں بھی دوستوں اور … Read more