چورگھر میں واردات کرنے کے بعد اےسی چلا کر سوگیا پولیس نے آکر جگایا
! بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں چوری کی ایک ایسی دلچسپ اور حیران کن واردات سامنے آئی ہے، جسے سن کر شاید آپ کو بھی یقین نہ آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چور چوری کی نیت سے ایک ایسے گھر میں داخل ہوا جو باہر سے بند تھا۔ چور نے گھر … Read more